Comments on post titled میں اکثر سوچتی ہوں
"- یہ سب کتنا عارضی ہےنا ؟؟؟
یہا ں میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروں گی
تو یہ سارے لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو جائیں گے,
کچھ وقت تک شاید یاد کریں ,
پھر وقت کے ساتھ بھولنے لگیں گے ,
اور اگر کئی سالوں بعد میں لوٹ کے آئی تو
انہیں کتنا وقت لگے گا مجھے یاد کرنے میں بھلاا؟؟
اب تو بس یہی سوچنے لگی ہوں
یہ لوگ دل لگانے کے لیے نہیں ہیں.
ان سے دوری اچھی ہے ,
یی تو اک سبز بتی کے بجھنے کی دیر ہے
سنو....!!چھوڑو یہ تعلقات, یہ دوستیاں ,
یہاں کچھ بھی حقیقت نہیں ہے ,
یہاں کوئی دوست نہیں ہے ,سب "عارضی "تعلقات ہیں !!🙂❤ (updated 1 day ago) | Damadam