Comments on post titled رہِ جُنوں میں یہ دل اپنے ہاتھ بیعت ہے..
ہمارا دشت سے کُچھ سِلسِلہ نہیں ملتا..
یہ دل بھی ایک فراغت کی ماری شے ہے، جسے.
سِوائے عشق کوئی مشغلہ نہیں ملتا.
وہ شخص ایسا حسیں بھی نہیں، مگر دل کو.
جہاں میں اُس سا کوئی دُوسرا نہیں ملتا💔Unzii🥀 (updated 1 day ago) | Damadam