Comments on post titled ڈیپریشن کی انتہا جسے سکون دینے لگ جائے اس پر کوئی بھی لہجہ اثر نہیں کرتا اکیلا پن اتنا سکون دینے لگ جاتا ہے کہ پاس بیٹھے لوگوں کی موجودگی بھی تمہارے لیے بے معنی ہو جاتی ہے تم ایک نئی دنیا تخلیق کر لیتے ہو جس میں بس تم ہوتے ہو اور تمہارے خیال اور ان خیالوں کے کردار جو بس تمہیں نوچ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔ (updated 16 hours ago) | Damadam