Comments on post titled مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا. چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی. کسی کے لیے ہم عمر بھر تجس کا پہلو بن کر نہیں رہتے کوئی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا ، کسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ، ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے وقت بدل جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں. ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا کہ ؛ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں ۔۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam