Comments on post titled جب آپ کے ہاتھ میں پیسہ ہوتا ہے تو صرف آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ کون ہیں لیکن جب آپ کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ہوتا تو ساری دنیا بھول جاتی ہے کہ آپ کون ہیں کسی پر شرط مت لگائیں وقت کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون آپ کے ساتھ رہے گا کچھ ایسے ہوں گے جنہیں وقت بدل دے گا کچھ ایسے ہوں گے جو متبادل ڈھونڈ لیں گے اور کچھ ایسے ہوں گے جو اپنی ضرورت پوری ہوتی ہی غائب ہو جائیں گے کچھ لوگ پرندوں کی مانند ہوتے ہیں حالات خراب ہوتے ہیں تو وہ چلے جاتے ہیں اور کچھ لوگ برے حالات کی تمنا کرتے ہیں تاکہ اپنی محبت کو ثابت کر سکیں بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ویسے ہی رہتے ہیں جیسے ہم لوگوں نے پہلی بار جانا تھا یاد رکھیں یادداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جسے ہم بھولنا چاہتے ہیں ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند مگر افسوس احسان مند کبھی (updated 1 day ago) | Damadam