Comments on post titled کچھ دُکھ معاف تو کیئے جاسکتے ہیں
مگر بھلائے نہیں جاسکتے
اور انہیں دینے والا شخص جب بھی سامنے آتا ہے
وہ زخم نئے سرے سے ہرے ہونے لگتے ہیں
شاید یہی وجہ ہے کہ
دِل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جاسکتا ہے
مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا۔۔!! (updated 1 day ago) | Damadam