Damadam.pk
Comments on post titled ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتا ہے کسی کا رنگ کسی کا قد تو کسی کا کچھ تکلیف دہ مرحلہ تو اتنا رخصتی کا نہیں ہوتا جتنا یہ رشتے طے کرنے کا ہوتا ہے ایسی باتوں پر عیب کیا جاتا ہے جو اللّٰہ کی طرف سے جس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا,.....لڑکیاں تو نازک ہوتیں ہیں, پر کچھ لوگ ان کے احساسات کا بڑی بے دردی سے مذاق بنا جاتے ہیں ,احساس کمتری کی دلدل میں پھینک جاتے ہیں 💔بیٹیاں شکل وصورت میں عام سی کیوں نہ ہوں اپنے ماں باپ کے لیے تو شہزادیاں ہوتی ہیں نا؟؟تو انہیں ہمسفر بھی ایسا ہی چاہیےنا کہ جو ان کی کمی کو پورا کر سکے نہ کہ اسے جتلا کے احساس کمتری میں مبتلا کرے !💔🙂 اللّٰہ تمام بیٹوں کے نصیب اچھے کریں آمین🤲❤ | Damadam

ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتا ہے کسی کا رنگ کسی کا قد تو کسی کا کچھ تکلیف دہ مرحلہ تو اتنا رخصتی کا نہیں ہوتا جتنا یہ رشتے طے کرنے کا ہوتا ہے ایسی باتوں پر عیب کیا جاتا ہے جو اللّٰہ کی طرف سے جس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا,.....لڑکیاں تو نازک ہوتیں ہیں, پر کچھ لوگ ان کے احساسات کا بڑی بے دردی سے مذاق بنا جاتے ہیں ,احساس کمتری کی دلدل میں پھینک جاتے ہیں 💔بیٹیاں شکل وصورت میں عام سی کیوں نہ ہوں اپنے ماں باپ کے لیے تو شہزادیاں ہوتی ہیں نا؟؟تو انہیں ہمسفر بھی ایسا ہی چاہیےنا کہ جو ان کی کمی کو پورا کر سکے نہ کہ اسے جتلا کے احساس کمتری میں مبتلا کرے !💔🙂
اللّٰہ تمام بیٹوں کے نصیب اچھے کریں آمین🤲❤
A  ★ : ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتا ہے کسی کا رنگ کسی کا قد تو - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.e5  .e5

.g3  .g3

.h1  .h1

.h4  .h4

.h5  .h5

.k1  .k1

.l6  .l6

.n8  .n8

.o3  .o3

.o4  .o4

.u2  .u2

.v6  .v6

.w7  .w7

.x1  .x1