Damadam.pk
Comments on post titled یہ ٹھیک ہے کہ کئی دفعہ جب آپ خود سے بڑھ کر کسی کی پرواہ کرتے ہو تو اتنے سستے ہوجاتے ہو کہ انہیں مفت کے لگتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جب آپ کسی کو یہ بتا دیتے ہو کہ اب تمہارے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے نہ کوئی تمہاری طرح مجھے ہر حال میں قبول کرے گا تو وہ یہ سن کر مغرور ہو جاتے ہیں، انہیں پھر آپ ایک فالتو چیز ہی لگتے ہیں جس کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ پر وہ یہ نہیں جانتے کہ اس دنیا کے 8.2 بلین لوگوں میں سے وہ بھی ایک انسان ہی ہیں اور ان سے بہتر اور بہترین بھی موجود ہیں۔۔ تمہارے لیے آج کوئی مخلص ہے اور تم اسے فالتو سمجھ بیٹھے ہو تو ہو سکتا کہ قسمت کا سکہ پلٹے اور تم اسی جگہ پر آ جاو تب تمہیں یہ فالتو بھی نہ مل پائے گا اور تمہارے پاس پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا (updated 1 day ago) | Damadam

یہ ٹھیک ہے کہ کئی دفعہ جب آپ خود سے بڑھ کر کسی کی پرواہ کرتے ہو تو اتنے سستے ہوجاتے ہو کہ انہیں مفت کے لگتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جب آپ کسی کو یہ بتا دیتے ہو کہ اب تمہارے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے نہ کوئی تمہاری طرح مجھے ہر حال میں قبول کرے گا تو وہ یہ سن کر مغرور ہو جاتے ہیں، انہیں پھر آپ ایک فالتو چیز ہی لگتے ہیں جس کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ 
پر وہ یہ نہیں جانتے کہ اس دنیا کے 8.2 بلین لوگوں میں سے وہ بھی ایک انسان ہی ہیں اور ان سے بہتر اور بہترین بھی موجود ہیں۔۔ تمہارے لیے آج کوئی مخلص ہے اور تم اسے فالتو سمجھ بیٹھے ہو تو ہو سکتا کہ قسمت کا سکہ پلٹے اور تم اسی جگہ پر آ جاو تب تمہیں یہ فالتو بھی نہ مل پائے گا اور تمہارے پاس پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا
A  ★ : یہ ٹھیک ہے کہ کئی دفعہ جب آپ خود سے بڑھ کر کسی کی پرواہ کرتے ہو تو اتنے سستے - 
 
Hunaid.Gexactly 💯1 day ago

ShooNa_Mundaabilkul1 day ago

sweEt_MiRcHi ★ : k1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a3  .a3

.c1  .c1

.d8  .d8

.f7  .f7

.f8  .f8

.g8  .g8

.j8  .j8

.k1  .k1

.m2  .m2

.n7  .n7

.p1  .p1

.p4  .p4

.r3  .r3

.w4  .w4