Comments on post titled وقت گزر جاتا ہے لمحے بدل جاتے ہیں منظر دھندلا جاتے ہیں__رونقیں ویسے ہی قائم رہتی ہیں۔ فرق صرف کل اور آج میں ہوتا ہے۔ کل جہاں آپ تھے آج وہاں کوئی اور ہوگا___ یہی زندگی ہے پرانے لوگ جاتے ہیں نئے لوگ آتے ہیں ۔ کہیں کوئی خلا باقی نہیں رہتا۔ قانونِ قدرت ہے اور اس پہ کائنات چل رہی ہے۔ زندگی نہیں رکتی کبھی بھی ۔ اس نے گزرنا ہے پھر آپ جیسے بھی گزاریں۔ نفرتیں تقسیم کر کے یا محبتیں بانٹ کر ___
کسے خبر ہے بدلتی رت نے پرانے پتوں سے کیا کہا
جو آج ہے وہ کل نہ ہوگا
کوئی بھی لمحہ اٹل نہ ہوگا۔ (updated 1 day ago) | Damadam