Damadam.pk
Comments on post titled ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔ درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔ یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔ لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔ ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔ آپ جس بھی شہر سے ہیں، جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔ ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔ (updated 2 months ago) | Damadam

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ 
موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں، 
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔
B  : ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔ درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ موٹر - 
 
BanameBadshahma to hamesha sa hi naram dil hi tha الحَمْدُ ِلله2 months ago

Madamjugnu ★ : Kya ho gya Tum etny naram Dil kesy hogy2 months ago

BanameBadshahآپکا شکریہ2 months ago

sweEt_MiRcHi ★ : k2 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b1  .b1

.c1  .c1

.c3  .c3

.e8  .e8

.g5  .g5

.l6  .l6

.m3  .m3

.m7  .m7

.o3  .o3

.p4  .p4

.q7  .q7

.s8  .s8

.t8  .t8

.w1  .w1