Damadam.pk
Comments on post titled نہیں سمجھ سکو گے تم مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا مجھے اس کے علاوا کچھ نہیں چاہیے مجھے سب پوچھتے ہیں تمہیں کیا ہوا ہے میں خاموش نگاہوں سے دیکھ کر کہہ رہی ہوں کچھ بھی نہیں ہوا اگر کسی سے کچھ کہہ بھی دو تو کیا لیکن میں چاہتی ہوں میں اپنی ہر خواہش کو مار دو اپنی سب بکھری پڑی حسرتوں پہ فاتحہ پڑھ لوں اور ایک بار ان کو لحد میں اتارنے کے بعد ان پر آنسو بہا لوں کیونکہ میں جانتی ہوں میری خواہشیں میری حسرتیں میری ہر آرزو کو لحد سے بہتر کوئی پناہ نہیں مل سکے گی اس لیے ان کو خدا کے حوالے کر دینا چاہیے اور ان پہ مٹی ڈال کر صرف اتنا کہو اے خدا اے پاک پروردگار میرا نصیب یہی تھا یہی میری زندگی تھی تیرے سوا میرے دل کی حالت کوئی نہیں سمجھ سکا پھر کس سے کہو مجھے کیا ہوا ہے میں نہیں کہہ سکتی کچھ بھی نہیں سمجھ سکو (updated 1 day ago) | Damadam

نہیں سمجھ سکو گے تم 
مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا
مجھے اس کے علاوا کچھ نہیں چاہیے
مجھے سب پوچھتے ہیں
تمہیں کیا ہوا ہے
میں خاموش نگاہوں سے دیکھ کر کہہ رہی ہوں
کچھ بھی نہیں ہوا
اگر کسی سے کچھ کہہ بھی دو تو کیا
لیکن میں چاہتی ہوں
میں اپنی ہر خواہش کو مار دو
اپنی سب بکھری پڑی حسرتوں پہ 
فاتحہ پڑھ لوں
اور ایک بار ان کو لحد میں اتارنے کے بعد
ان پر آنسو بہا لوں
کیونکہ
میں جانتی ہوں 
میری خواہشیں
میری حسرتیں
میری ہر آرزو کو لحد سے بہتر کوئی پناہ نہیں مل سکے گی
اس لیے ان کو خدا کے حوالے کر دینا چاہیے
اور ان پہ مٹی ڈال کر 
صرف اتنا کہو
اے خدا اے پاک پروردگار
میرا نصیب یہی تھا
یہی میری زندگی تھی
تیرے سوا میرے دل کی حالت کوئی نہیں سمجھ سکا
پھر کس سے کہو مجھے کیا ہوا ہے
میں نہیں کہہ سکتی کچھ بھی
نہیں سمجھ سکو
A  ★ : نہیں سمجھ سکو گے تم مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا مجھے اس کے - 
 
BADSHA.ALIsad post deep1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.d7  .d7

.e7  .e7

.h1  .h1

.h5  .h5

.i1  .i1

.i5  .i5

.n2  .n2

.n4  .n4

.o2  .o2

.r1  .r1

.r4  .r4

.s5  .s5

.t2  .t2

.w7  .w7