Comments on post titled ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی تنہا اور ہے سہارا نہیں چھوڑیں گے لکین جب ایسا وقت ہماری زندگی میں آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے اور ہمیں اکیلے ہی خود کے سہارے چھوڑ دیا جاتا ہے اسی لیئے زندگی میں کسی پر بھی حد سے زیادہ بھروسہ اعتماد اور کسی کے سہارے نہیں رہنا چاہیے آخر میں ہمیں ہمارے ہی سہارے خود کو سنبھالنا ہوتا ہے اور یہی حقیقت ہے 💯🖤🥀 (updated 1 day ago) | Damadam