Comments on post titled جب کوئی مرد کسی خوبرو خاتون کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے پانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو پھر وہ عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے۔
کہتے ہیں پھر وہ طویل عرصے تک خواتین کی پرچھائی سے بھی دور بھاگتا ہے۔
ماہرین کے مطابق کبھی کبھار اس طویل مدت کا دورانیہ 1 سے 2 دن تک بھی ہو سکتا ہے 🙄🚶🚶 (updated 1 day ago) | Damadam