Comments on post titled زندگی بہت عجیب ہے
ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو
ہمیں پسند نہیں ہوتے،
اور جو پسند ہوتے ہیں
وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے
اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو قسمت کی
مخالف ہوائیں ان کا
رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم
وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح
ان کو اپنی ہتھیلیوں سے
اترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں.🦋🖤 (updated 1 day ago) | Damadam