Damadam.pk
Comments on post titled دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟؟ دُلہے کی گاڑی اک خرانٹ سی شکل والا ڈرائیور چلا رہا ہوتا ہے ، دُلہا بے چارہ محمنی سی شکل بنا کے سیکنڈ سیٹ پر بیٹھا ہوتا ہے۔ پچھلی سیٹ پر دُلہن دو موٹی موٹی آنٹیوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہے۔ ایک آنٹی کا نویلا کاکا رو رہا ہوتا، آنٹی ایک ہاتھ سے اسے سنبھالنے اور ایک ہاتھ سے اس کا فیڈر بنانے کی ناکام کوشش میں ہوتی ہے۔ دوسری آنٹی عین دُلہن کے کان کے پاس کڑچ کڑچ پاپڑ کھا رہی ہوتی ہے ۔ ابھی چار آنٹیاں گھر میں ناراض بیٹھی ہوتی ہیں کہ " سانوں لاڑے دی گڈی وچ نہیں بٹھایا۔۔۔"😏 (updated 1 day ago) | Damadam

دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو  دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے مگر ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ؟؟؟ 
دُلہے کی گاڑی اک خرانٹ سی شکل والا  ڈرائیور چلا رہا ہوتا ہے ، دُلہا بے چارہ محمنی سی شکل بنا کے سیکنڈ سیٹ  پر بیٹھا ہوتا ہے۔
پچھلی سیٹ پر دُلہن دو موٹی موٹی آنٹیوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہے۔
 ایک آنٹی کا نویلا کاکا رو رہا ہوتا، آنٹی ایک ہاتھ سے اسے سنبھالنے اور ایک ہاتھ سے اس کا فیڈر بنانے کی ناکام کوشش میں ہوتی ہے۔
دوسری آنٹی عین دُلہن کے کان کے پاس کڑچ کڑچ پاپڑ کھا رہی ہوتی ہے ۔
ابھی چار آنٹیاں گھر میں ناراض بیٹھی ہوتی ہیں کہ 
" سانوں لاڑے دی گڈی وچ نہیں بٹھایا۔۔۔"😏
A  ★ : دُلہن کا بہت دل کرتا ہے جب شادی ہو دُلہا گاڑی چلائے اور دُلہن اس کے ساتھ - 
 
BADSHA.ALIAllah naqeeb kary Ameen sum Ameen1 day ago

ZAim.KhAn ★ : 😂1 day ago

Ahtsham-khanlkd1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.f1  .f1

.f4  .f4

.g2  .g2

.i2  .i2

.j5  .j5

.l1  .l1

.l4  .l4

.o2  .o2

.o7  .o7

.o8  .o8

.q5  .q5

.r2  .r2

.r3  .r3

.t1  .t1

.t2  .t2