Damadam.pk
Comments on post titled میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ آزاد رکھنا چاہتا ہوں میں تمہیں تمہارے مزاج اخلاق اور آداب پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں نے تمہاری آزادی کے لئے اپنے آپ سے جنگ کی ہے میں تمہیں مجبور نہیں دیکھانا چاہتا میں تمہیں تمہاری رضا پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں تم پر بندشیں نہیں لگانا چاہتا میں زبردستی کے تمام راستوں کے نقصان سے وقف ہوں تم سے ہو سکے تو میرا ہاتھ یکڑو مجھے فخر کرنے دو مجھے خوش ہونے دو میں جینا چاہتا ہوں | Damadam

میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ آزاد رکھنا چاہتا ہوں میں تمہیں تمہارے مزاج اخلاق اور آداب پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں نے تمہاری آزادی کے لئے اپنے آپ سے جنگ کی ہے میں تمہیں مجبور نہیں دیکھانا چاہتا میں تمہیں تمہاری رضا پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں تم پر بندشیں نہیں لگانا چاہتا  میں زبردستی کے تمام راستوں کے نقصان سے وقف ہوں تم سے ہو سکے تو میرا ہاتھ یکڑو مجھے فخر کرنے دو مجھے خوش ہونے دو میں جینا چاہتا ہوں
u  ★ : میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.c2  .c2

.c4  .c4

.e2  .e2

.e6  .e6

.f3  .f3

.f8  .f8

.g7  .g7

.h2  .h2

.k4  .k4

.k5  .k5

.l7  .l7

.t3  .t3

.u6  .u6

.x4  .x4