Comments on post titled دفتر میں طویل دن گزارنے کے بعد لگتا ہے کہ جسم توانائی سے محروم ہوچکا ہے اور دل کرتا ہے کہ گھر جاکر لیٹ جائیں۔
مگر پورا دن بیٹھنے کے باوجود تھکاوٹ کیوں محسوس ہوتی ہے جیسے دن بھر مشقت کرتے رہے ہیں؟ تو اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ اس کے مختلف عناصر کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
اگست 2022 میں فرانس کی Pitie-Salpetriere کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دن بھر میں ذہنی توجہ کسی کام پر مرکوز رکھنے سے دماغ میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جو ہمیں جسمانی تھکاوٹ کا شکار کر دیتی ہیں (updated 12 hours ago) | Damadam