Comments on post titled لکھنا ایک لڑکی تھی
نادان تھی پر لحجوں کو سمجھتی تھی
لکھنا کہ یونہی اداس نہیں رہتی تھی وہ،
برے وقت نے بہت ستایا تھا اسے،
کہ اعتبار اٹھ گیا تھا اس کا اس دنیا سے
کہ وہ اکثر بیزار رہتی تھی،
لکھنا اُس کا دل دُکھا تھا اور وہ معجزے کا انتظار کر رہی تھی، لکھنا کہ وہ پاگل سہ تھی جو اس خوش فہمی میں تھی
کوئی اسے چاہتا ہے،
لکھنا کہ وہ خالی ہاتھ تھی لیکن پھر بھی اپنوں کے ہاتھوں لٹ گئی ۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam