Comments on post titled جو ایک نہیں ہوتے
وہ ایک ہونے کے
خواب تو دیکھ سکتے ہیں
خواب ___دونوں ہاتھوں میں تمہارے
چہرے کو بھرنے کا ❤️
خواب __ تمہارے کان میں چپکے سے کچھ
کہنے کا
تمہارے ماتھے کے بوسے کا
تمہارے بازووں میں مرنے کا 😢
تمہارے ہاتھ کو تھامے دور بڑی دور تلک
ایک ہی رستے پہ چلنے کا
بکھرنے کا سنبھلنے کا
مچلنے کا نکھرنے کا 🖤
میری جان !!!!
مجھے اجازت دو___
میں سارے خواب یہ اپنے
تمہاری آنکھ میں رکھ دوں __
تمہارے پاس آکر میں بہت دھیرے سے
یہ کہ دوں __
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت سے کہیں زیادہ
محبت ہے
بتاؤ ناں ____
جو ایک نہیں ہوتے
وہ ایک ہونے کا
خواب تو دیکھ سکتے ہیں ناں🥀🍁
#Heer💔 (updated 1 day ago) | Damadam