Damadam.pk
Comments on post titled محبت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں، نہ ہی صرف کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت ہے۔۔۔ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔۔۔ محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھتا ہے۔۔۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے۔۔۔ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے۔۔۔ یہی محبت ہے۔۔۔ 🙂💞 (updated 1 week ago) | Damadam

Beautiful People image
P  : محبت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں، نہ ہی صرف کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Prince-Ali-007tnx1 week ago

Umar786_007 ★ : nyc1 week ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.d5  .d5

.e2  .e2

.e3  .e3

.f6  .f6

.i3  .i3

.l6  .l6

.n1  .n1

.o5  .o5

.p8  .p8

.q8  .q8

.r6  .r6

.s5  .s5

.u1  .u1

.w8  .w8