Comments on post titled *حجاب کسی کا ذاتی شوق نہیں,*
*حجاب کسی کا قومی شعار نہیں,*
*حجاب کسی کا تہوار نہیں,*
*حجاب کسی کا ذاتی مفاد نہیں,*
*حجاب اللہ کا حکم ہے,*
*حجاب مسلمان کے لیے تحفہ ہے,*
*حجاب مسلمان کی شان ہے,*
*حجاب مسلمان عورت کے لیے فرض عین ہے,*
*حجاب قرآن کا حکم ہے,*
*سب سے بڑھ کر حجاب اللہ کی رضا ہے،*
الحمدللّٰه رب العالمين❤️ (updated 3 months ago) | Damadam