Comments on post titled اس .
کے کندھے پر سر رکھ کر
رو دینے کی حسرت رہتی ہے
اس کی گود میں سر رکھ کر
اس کے چہرے کو دیکھتے ہوئے .
ڈھیروں .
ساری باتیں کرنے کی چاہ
رہتی ہے اس کے ماتھے پے
بوسہ دے کر محبت کی مہر
ثبت کرنے کی خواہش دل میں .
مچلتی ہے💔Unzii🥀 | Damadam