Comments on post titled السلام علیکم صبح بخیر💓💓
اج اس سال کا اخری دن ہے نئے سال کی شروعات کرنے سے پہلے ہمیں ایک دوسرے کی تمام غلطیاں معاف کر دینی چاہیے💯 میں نے کبھی جان بوجھ کر کسی کا دل نہیں دکھایا🥲 اگر جانے انجانے میں مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اپنی بہن سمجھ کر معاف کر دین
Happy new year (updated 1 week ago) | Damadam