Damadam.pk
Comments on post titled دسمبر ! 🤍 سال کا آخری مہینہ جو اپنے اختتام کو ہے، زندگی ایک بار پھر کسی نئے اور انجانے سال میں داخل ہونے جارہی ہے تو کیوں نہ مسکراہٹوں کا آغاز ___ بھی ابھی سے کیا جائے یہ سمجھ کر کہ یہ دسمبر ریل کا آخری ڈبہ ہے اس پہ سال کی تمام بری یادوں کو سوار کر کے اپنی زندگی سے رخصت کردیں اور آخر میں۔۔۔۔۔ ہاتھ ہلا کر خوشی سے کہیں الوداع دسمبر ! (updated 3 months ago) | Damadam

دسمبر ! 🤍
سال کا آخری مہینہ 
جو اپنے اختتام کو ہے، 
زندگی ایک بار پھر کسی نئے اور انجانے سال میں داخل ہونے جارہی ہے 
تو کیوں نہ مسکراہٹوں کا آغاز ___ بھی ابھی سے کیا جائے
یہ سمجھ کر کہ
یہ دسمبر ریل کا آخری ڈبہ ہے
اس پہ سال کی تمام بری یادوں کو
سوار کر کے
اپنی زندگی سے رخصت کردیں
اور آخر میں۔۔۔۔۔
ہاتھ ہلا کر خوشی سے کہیں
الوداع دسمبر !
S  : دسمبر ! 🤍 سال کا آخری مہینہ جو اپنے اختتام کو ہے، زندگی ایک بار پھر کسی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99Lk3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b6  .b6

.d7  .d7

.e8  .e8

.h7  .h7

.k6  .k6

.l2  .l2

.l5  .l5

.l6  .l6

.n2  .n2

.o6  .o6

.p4  .p4

.p8  .p8

.u3  .u3

.v8  .v8