Comments on post titled اب کے سال کچھ ایسا کرنا
اپنے پچھلے بارہ ماہ کے
دکھ سکھ کا اندازہ کرنا
بسری یادیں تازہ کرنا
گر تو خوشیاں بڑھ جاتی ہیں
تو پھر تم کو میری طرف سے
آنے والا سال مبارک
اور اگر غم بڑھ جائیں تو
دیکھو تم پھر ایسا کرنا
اپنی دعاؤں کو تم بڑھا دینا (updated 6 days ago) | Damadam