Comments on post titled کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں,
کوئی الجھن ہو تو
کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں
کوئی یاد آرہا ہو تو
رابطہ کر لیا کریں ,
کوئی پریشانی ہے تو
مدد طلب کر لیا کریں
کچھ اچھاا لگتا ہے تو
بتا دیا کریں
نہیں بھی لگتا تو بھی بتا دیا کریں ,
لیکن.....معمولی معمولی باتوں پر
اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں
زندگی بہت تلخ ہے
لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے 🖤💯 (updated 5 days ago) | Damadam