Damadam.pk
Comments on post titled دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا برس گزرے کئی میں نے " محبت " لفظ لکھا تھا کسی کاغذ کے ٹکڑے پر اچانک یاد آیا ہے کسی سے بات کرنی تھی اسے کہنا تھا جانِ جاں مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں پایا وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دھول میں لیکن! کسی کو دے نہیں پایا دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا.. (updated 3 months ago) | Damadam

دسمبر کے مہینے کا
وہ شاید آخری دن تھا
برس گزرے کئی
میں نے " محبت "
لفظ لکھا تھا 
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر 
اچانک یاد آیا ہے 
کسی سے بات کرنی تھی
اسے کہنا تھا جانِ جاں
مجھے تم سے محبت ہے 
مگر میں کہہ نہیں پایا 
وہ کاغذ آج تک
لپٹا پڑا ہے دھول میں لیکن!
کسی کو دے نہیں پایا
دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کر نہیں پایا..
S  : دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا برس گزرے کئی میں نے " محبت " لفظ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99Lk3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.d6  .d6

.f1  .f1

.g1  .g1

.h7  .h7

.i3  .i3

.k4  .k4

.l3  .l3

.p8  .p8

.s1  .s1

.t8  .t8

.u3  .u3

.v6  .v6

.w3  .w3

.w8  .w8