Comments on post titled اتنی ٹھنڈ مطلب سچ میں اتنی زیادہ کہ آپکے ہاتھ پاؤں سن ہو جائیں۔ مجھے کبھی سردی سے یہ نہیں ہوا کہ رولا ڈال دوں ہائے سردی یہ وہ۔ پر آج تو مانو ہاتھوں نے کام کرنے سے پاؤں نے چلنے سے انکار کر دیا۔ گیس تو ہوتی نہیں سورج چچا بھی منہ چھپائے بیٹھے ہیں ناراض ہو کر۔ اور میں زندگی میں پہلی بار سردی کی تاب ناں لاتے ہوئے واپس اپنی رضائی میں🫣🥶
ویسے یہ بھی ہے انسان شدید موسم میں بیمار ناں ہو تب بھی وہ نازک اندام ہو جاتا 😅۔ مطلب قوت مدافعت کم ہوتی۔ دُعا کِیجئے گا اللّٰہ پاک صحت یاب کر دیں مجھے ۔ سب کو آمین ۔
تا کہ میں بھی انسان بنوں 🤭
اسلئیے بھی موبائل نہیں ہو رہا استمعال۔ آپ لوگوں کو لگتا شائید پوسٹس کرتی رہتی ہے رپلائی کرنے کو وقت نہیں تو موبائل پکڑتی نہیں۔ مطلب نہیں یوز کر ہوتا۔ بس پوسٹس schedule کی ہوئی ہیں ۔ (updated 5 days ago) | Damadam