Comments on post titled عجیب انسان ہے
اتنا ملنے پر بھی خوش نہیں
آور ہی کیوں ؟کیا یہ کافی نہیں ؟
دی گئی نعمتوں پر راضی نہیں
تم نے اپنے سے نیچوں کو دیکھا ہے؟
جن کے پاس یہ بھی نعمت نہیں ۔
میں خدا سے کیوں کروں شکوہ ؟
جو شے مجھے میسر ہے!
وہ ہزاروں کے پاس میسر نہیں
اللہ میں تیرے دئے پر راضی ہوں
مجھے آپنے اللہ سے کوئی گلہ نہیں 💌 (updated 3 months ago) | Damadam