Comments on post titled ❣️🌸___"الله کبھی کسی کو بے وجہ نہیں توڑتا" اگر الله نے تمہیں دُنیا کے ہاتھوں توڑ دیا ہے تو اصل میں وہ تمہیں اپنے قریب لانا چاہتا ہے اور تمہیں یہ احساس دلانا چاہتا ہے کہ تمہارا میرے سِوا کوئی مددگار نہیں یہ سب وقتی رشتے ہیں آخر میں سب تمہیں چھوڑ جائینگے الله تو انسان کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے اور ہمیشہ رہے گا تو اصل میں تمہارا ٹوٹنا الله سے ملنے کا ایک بہانہ تھا جو غم تمہیں اللہ سے ملوا دے وہ غم نہیں نعمت ہے_ الله کی رضا میں راضی رہیں یقین کریں جو سُکون الله کی رضا میں راضی رہنے میں ہے وہ دُنیا کی کسی چیز میں نہیں❤️🥀𝗛𝗔𝗡𝗜𝗔_𝗗𝗢𝗟𝗟ఌ︎シ︎♡︎🥰🌙 (updated 1 week ago) | Damadam