Umar786_007 : گاؤں میں جب یہ والا ٹائم ہوتا ہے نا ہم لوگ دور جا کے ایک سکول ہے اسکول پہ بیٹھ کر بس گپ شپ لگاتے ہیں یار دوست اپس میں بڑا مزہ اتا ہے پھر1 day ago
Umar786_007 : گھوڑا گھوڑا ہمارے پاس گھوڑے وڑے نہیں ہیں ہمارے پاس گاؤں میں ہے گائے بھینس بکری ان کے چھوٹے چھوٹے بچے مرغے وغیرہ مرغیاں ان کی چھوٹی چھوٹی بچیاں1 day ago