Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دنیا میں سب سے خوبصورت رشتہ اللہ اور اس کے بندے کا ہے اللہ بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں، جس سے آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔
اے اللہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں۔ ہمیں دکھ اور پچھتاوے میں نہ ڈال۔بم سب کو با اخلاق بنا دے اور ہمارے کردار کو بہتر بنا دے تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے ایمان و یقین کی دولت سے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 2 weeks ago) | Damadam