Comments on post titled بہت سارے اسباق کے ساتھ گزرے سال نے مجھے یہ بھی سکھایا کہ اپنی کمپنی انجوائے کرنا سیکھو ، اکیلے رہنا سیکھو اور لوگوں کا سہارا اور لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دو کیونکہ لوگ اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں اور ان سے مخلصی کی امید نہ لگاؤ .... اپنی ذات کو ان کا انکے وقت کا محتاج نہ بناؤ ورنه سوائے اداسی کے اور کچھ ہاتھ نہیں آئے گا .... (updated 1 day ago) | Damadam