Comments on post titled لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ، اب یُوں ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم یعنی کہ " ہم " محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں. تھکن اُتارنے کا وقفہ ، موڈ بدلنے کا وقفہ ، اور پھر وقفہ ختم تو تعلق بھی ختم..🥀🙂 (updated 1 day ago) | Damadam