Comments on post titled موبائل استعمال کی وجہ سے تقریباً ہر گھر میں یہی حال ہے *الا من رحم ربی* ، گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا۔۔۔؟
جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ہماری دعا کہاں سے قبول ہوگی، ہم کس منہ سے اللّٰہ سے دعا مانگتے ہیں؟
اے اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرما 😔
*آمین یا رب العالمین* (updated 23 hours ago) | Damadam