Comments on post titled میں سمجھ بھی لوں آپ کا مرض
تو بھی کیا کروں میں آپ کا مسیحا نہیں
آپ کے درد کی دوا اب خدا ہی کرے
کہ مجھ میں ابنِ مریم سی ہنرِ شفا نہیں
دعا ہی دے سکتا ہوں من پسند پیار ملے
میرے اختیار میں تو اسکے سوا کچھ رہا نہیں۔
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1363) (updated 1 week ago) | Damadam