Rizwan786_me : لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣1 day ago
Rizwan786_me : مرشد!!!!!🙈
اماں نوں سمجھا لو🤧
مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی🙄
بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒😒
انسان ہوں چھپکلی نہیں 🤦 😒1 day ago