nadan...: جب سب کچھ اچھی بھن جایے تو پھر مصالحے ڈال کر چاول کے ڈبل پانی ڈالو، جب پانی ابلنے پر اجایے تو پھر چاول ڈالو اور جب پانی خشک ہونے پر آئے تو دم کرو،، کم از کم 45 منٹ دم😎1 week ago
nadan...: دیگچی مین گھی تیل گرم کر کے اس میں ثابت گرم مصالحہ بھنوں اسے بعد اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر براؤن کرو، اور پھر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈالو،پھر سبز مرچ اور آخر میں ٹماٹر1 week ago