Romeo: کوئی اور تمھیں نہ مانگے
یہ دعا بھی ہم ہی مانگتے ہیں👀♥️❣️🥀3 hours ago
Kiran@33 : میرے بس میں ہو تو لہروں کو اتنا حق بھی نہ دوں
لکھوں کناروں پے نام تیرا اور اسے چھونے تک نہ دوں wasalam g5 hours ago
Romeo: تو صرف میری ہے اس کا غرور ہے مجھ کو
اگر یہ وہم میرا ہے تو کوئی بات نہیں
salam have a nice day6 hours ago
Kiran@33 : میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے
تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں6 hours ago
Romeo: اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں13 hours ago
Kiran@33 : تجھ کو کس پھول کی نشانی دوں؟
تو جدا ایسے موسم میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے18 hours ago
Romeo: 💖💖ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون💖💖
💖💖وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح.
💖💖
*🔥💔19 hours ago
Kiran@33 : رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا21 hours ago
Romeo: تمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیں
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ بھی نہیں21 hours ago
Kiran@33 : لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں
اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں کہ
آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی22 hours ago