Comments on post titled محبوب پر پابندیاں نہیں لگائی جاتیں۔۔۔ !
یہ نہیں کرنا، وہ نہیں کرنا، کسی اور سے بات نہیں کرنی، آپ میرے ہو۔۔۔
اگر وہ واقعی آپ کا ہوا تو کسی اور کو کبھی میسر نہیں آئے گا۔۔۔!!
جنہیں محبت ہو وہ خدبخد ہی پابند ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔🥀 (updated 1 day ago) | Damadam