Comments on post titled درد کا بہت خوبصورت وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ اپنے درد میں مگن رہنے کی بجائے کسی اور کی سچے درد میں روتی آنکھوں کی ہنستی قوس قزح بنیں ۔ایسے میں درد بھی عطا لگتا ہے .
اور جب آپ کسی کے درد میں مرہم بنتے ہیں
تو اللّہ پاک آپکے دل کو بھی سکون سے بھردیتا ہے ــ
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم (updated 22 hours ago) | Damadam