Rizwan786_me : سوال حل کرو :
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50 روپے انعام۔
شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، حل کرو سر۔
استاد : یہ لو 50 روپے اور تم حل کرو۔
شاگرد : 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا سر درمیان والی بظخ جھوٹ بول رہی تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃1 day ago