Comments on post titled زندگی میں خاموشی نہیں آنی چاہیے ۔یہ بُہت بڑا curse ہوتا ہے۔جو لوگ کہتے ہیں نا کہ ایک چپ سو سکھ وہ صحیح کہتے ہے۔۔۔مگر اگر وہ ایک چپ کوئی سمجھنے والا نہ ہو نا تو دنیا بڑی تکلیف دہ لگنے لگتی ہے۔
میں بُہت بولتی تھی جب چھوٹی تھی۔۔۔مجھے میری امی نے کہنا" کم بولا کروں" ۔۔۔۔۔پھر میں نے کم بولنے کی کوشش بھی کی۔۔۔۔مگر میں طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کرنا بند نہیں کر سکی۔۔۔۔
زندگی اپنے مدار طے کرتی رہی، حالات سخت ہوتے گئے ۔۔۔۔۔اور تکلیف، rejection ، بےبسی آپ کو ایسے بدل دیتی ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے۔
اب میں آئینے میں اپنے آپ کو دیکھتی ہوں تو پہچان نہیں پاتی۔۔۔۔خاموشی ایک عفریت کی طرح میرے اندر در آئی ہے۔
میرا دل کرتا ہے بولو ۔۔۔اپنی تکلیف کا اظہار کروں
مگر کس سے کروں ؟
کیسے کروں؟
جب آپ چپ ہو جاتیں ہیں نا ۔۔۔۔تو لوگ آپ کو مطمئن سمجھیں یہ پراسرار ۔ (updated 7 hours ago) | Damadam