Comments on post titled کوئی ایسی راہ ہو، جس پر چلنا آسان ہو.
کوئی ایسی منزل ہو، جس کا مسافر ہنستا ہو.
کوئی ایسا شہر ہو، جہاں سامان زندگی سستا ہو.
کوئی ایسا گھر ہو، جہاں مکین مطمئن بستا ہو.
کوئی ایسا ضمیر ہو، جو اب بھی زندہ ہو. (updated 7 hours ago) | Damadam