Damadam.pk
Comments on post titled وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯 لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں 🌷🥀 اللہ☝️ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر شے کی ہر تعلق کی ، ہر محبت کی ، ہر انسان کی سب دکھا کے پوچھتا ہے اب بتا ” تیرا میرے سوا اور کون ہے” ؟ (updated 3 hours ago) | Damadam

وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯
لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں 🌷🥀
اللہ☝️ اصلیت دکھا دیتا ہے ہر شے کی ہر تعلق کی ، ہر محبت کی ، ہر انسان کی سب دکھا کے پوچھتا ہے اب بتا ” تیرا میرے سوا اور کون ہے” ؟
A  ★ : وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں🖤💯 لوگ آپ سے تب تک - 
 
Rizwan786_me ★ : lk3 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b3  .b3

.e6  .e6

.f6  .f6

.h7  .h7

.i2  .i2

.j2  .j2

.m3  .m3

.o2  .o2

.o6  .o6

.r4  .r4

.t2  .t2

.t6  .t6

.v5  .v5

.w6  .w6