Damadam.pk
Comments on post titled خواہش جب پسندیدہ عورت کرے تو مرد اپنی میچورٹی سائیڈ پہ رکھ کر بچہ بن جاتا ہے، کیونکہ اس کی خوشی میں ہی اس کا سکون ہوتا ہے۔ When you are the high peak priority of her Man 🎀 تو وہ اپنی ذات کی حدیں توڑ کر، اپنی انا کو بھلا کر، صرف تمہارے خوابوں کا محافظ بن جاتا ہے۔ وہ تمہاری چھوٹی خواہشوں کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتا ہے اور تمہارے لبوں کی مسکان کو اپنی جیت کا نشان۔ محبت میں مرد جب دل سے ہار جائے تو وہ اپنی جیت کو تمہارے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہ محبت میں مکمل بچہ اور تمہارا محافظ دونوں بن جاتا ہے۔ (updated 6 hours ago) | Damadam

خواہش جب پسندیدہ عورت کرے تو مرد اپنی میچورٹی سائیڈ پہ رکھ کر بچہ بن جاتا ہے، کیونکہ اس کی خوشی میں ہی اس کا سکون ہوتا ہے۔
When you are the high peak priority of her Man 🎀
تو وہ اپنی ذات کی حدیں توڑ کر، اپنی انا کو بھلا کر، صرف تمہارے خوابوں کا محافظ بن جاتا ہے۔
وہ تمہاری چھوٹی خواہشوں کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتا ہے اور تمہارے لبوں کی مسکان کو اپنی جیت کا نشان۔
محبت میں مرد جب دل سے ہار جائے تو وہ اپنی جیت کو تمہارے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔
یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہ محبت میں مکمل بچہ اور تمہارا محافظ دونوں بن جاتا ہے۔
A  ★ : خواہش جب پسندیدہ عورت کرے تو مرد اپنی میچورٹی سائیڈ پہ رکھ کر بچہ بن جاتا - 
 
I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-Inyc6 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.f2  .f2

.g2  .g2

.g8  .g8

.k1  .k1

.l1  .l1

.l2  .l2

.n7  .n7

.o5  .o5

.o7  .o7

.q4  .q4

.r1  .r1

.t7  .t7

.u5  .u5

.x4  .x4