Comments on post titled Happy birthday
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے بهى خوبصورت ہو.❤
🎊🎉🎉سالگرہ مبارک🎂🎉🎉🎊
میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں،
پھول چہرے پھول لہجے تیرے ہمسفر ہوں ،Ameen 🤲 (updated 11 months ago) | Damadam