Comments on post titled کسی نے کیا خوب لکھا ہے کہ!
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا. جنہوں نے ہستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا حساب ہو گا. سحر کی خوشیاں منانے والوں سحر کے تہوار بتا رہے ہیں. ابھی تو اتنی گھٹن بڑے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گا (updated 12 hours ago) | Damadam