Comments on post titled یہ لمحوں کی نہیں ہے یہ تو صدیوں کی مسافت ہے. . . .
کسی کی یاد کا صحرا ، محبت ہمسفر میری . . . غبار راہ بھی کچھ دور تک ہی ساتھ دیتا ہے. . وہی اک میں وہی تنہا ، محبت ہمسفر میری. . . وہی ہر وقت سوچوں پر کسی کی یاد کا پہرہ . . . وہی دن رات کا جلنا ، محبت ہمسفر میری (updated 1 day ago) | Damadam
: یہ لمحوں کی نہیں ہے یہ تو صدیوں کی مسافت ہے. . . .
کسی کی یاد کا صحرا ، -
FOLLOW TO REPLY
night.love: دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
لوٹ آو اے خوشبو سے بھرے وجود !
اک بار پھر سے مجھے اپنے جذبات کی شدت،
حدت اور وجود کی خوشبو سے مہکا تیری بانہوں کی اسیری میں تجھ سے پہروں بات کرنی ہے.
تجھ کو چھو کر تیرے لمس کو خود میں سمونا ہے تیری قُربت میں میسرحسین لمحوں کو اپنے وجود کی نس نس میں پرونا ہے1 day ago
night.love: دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
لوٹ آو اے خوشبو سے بھرے وجود !
اک بار پھر سے مجھے اپنے جذبات کی شدت،
حدت اور وجود کی خوشبو سے مہکا تیری بانہوں کی اسیری میں تجھ سے پہروں بات کرنی ہے.
تجھ کو چھو کر تیرے لمس کو خود میں سمونا ہے تیری قُربت میں میسرحسین لمحوں کو اپنے وجود کی نس نس میں پرونا ہے .1 day ago
night.love: ha g bilkul i love poetry isi liye me pore dmdm me just ap ki post lime and comnt kerta1 day ago