Comments on post titled اے میرے من پسند شخص !
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے تب بھی میرے لیے تمہاری ہنسی زیادہ خوبصورت ہے (updated 1 day ago) | Damadam
night.love: "یہاں انسان کے لیے سب سے بڑی خوشی کسی ایسے شخص کو حاصل کرنا ہے جو اس کو سمجھتا ہو۔
تنہا رہنا اتنا مایوس کن نہیں ہے جتنا کہ ایسے لوگوں کے درمیان رہنا جو آپ کے جذبات کو محسوس نہیں کرتے اور آپ جس درد سے گزر رہے ہیں اس کی گہرائی کو نہیں سمجھ سکتے…
انسان کو فطری طور پر کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو بغیر کسی لالچ مطلب کے سمجھ سکے❤️. "1 day ago
night.love: lagta ab mjhe bhi kuxh snana paraga apko powtry me1 day ago